Jk Bank Various Branch In Distt. Kargil-Ladakh — deduction of loan amount irrationally | |
Dear sir/mam It is a common voice and complaint from common mass especially government employees who had enforcial accounts at various branches of jk bank. Its a voice emerges from a remote region of jammu and kashmir i. E, kargil ladakh. The actual voice reported as بسم اللہ الرحمن الرحیم...ریاست جموں و کشمیر کےتمام سرکاری ملازمین سے بالعموم اور محکمہ تعلیم کے ملازموں سے بالخصوص اپیل کرتے ہیں کہ وہ جموں و کشمیر بینک سے کسی بھی قسم کے لون لینے سے پہلے ہزاد بار سوج لیجے کہ یہ بینک ہماری خیرخواہ نہیں ہے بلکہ یہ بینک اپنی فائدے کے ملازموں سے کروڑوں روپے ہم سے intrest لیتی ہے اور جب کبھی دیر سویر ہو جاتے ہیں تو ہماری اکاؤنٹ پر قبضہ کرتے ہیں جب کہ ہماری تنخواہ ان ہی کے پاس جاتی ہے اسی طرح کریڈٹ کارڈ بھی نہ لیجے.. یہ بڑے ظالم ہیں ان کو اتنا بھی معلوم نہیں ہے کہ ایک غریب ملازم اسی تنخواہ پر سارے کام چلاتے ہیں اور یہ لوگ چند ہزار روپوں کے لے ہمیں گونا گوں مشکلات کھڑی کرتی ہیں. میں آپ تمام ملازموں سے پرزور اپیل کرتاہوں کہ ہمیں اس بارے سوچنا پڑے گا کہ ہمیں متبادل راستہ اختیار کرنا پڑے گا. انہوں نے ہمارے بہت سے ملازموں کو ستایا ہے. اسلے اپ وقت اگیا ہے کہ ہمیں سوچنا ہوگا. ہمارے بہت سارے ملازموں کے اکاؤنٹ بند کیا ہے اور کئی مہینوں سے ان کا تنخواہ سیدھا بینک کو جاتا ہے. ہاں اگر لاکھوں کا defaulter ہے تو ایکشن لینا چاہیے.. جناب چیرمین جموں و کشمیر بینک سے استدعا ہے کہ اس سلسلے میں غور کریں بصورت دیگر پوری ریاست جموں و کشمیر میں ریاست گیر مہم چلائی جائیگی... مہربانی کرکے کچھ حقائق کو دیکھ لیجے... تمام ملازموں سے گزارش ہے شیر کریں... وسلام علیکم.. زونل پریزیڈنٹ جمو وکشمیر ٹیچرز فورم. سب ڈویژن سانکو کرگل. Hope you will give a passianate ear to it and putforth the voice to the concerns. Thanks and regards
| |
ShareTweet | |