Show menu
Close
Ask a Question FAQ Sign in

Mgnrega Department Sherabad & Contractors — mgnrega scheme contractors showing fraud usage of money

جناب مجھے ان سبوں سے یہ شکایت ہے کہ یہ سب مل جل کے پیسا لھا جاتے ہیے، جہاں تک عوام کو سہولیت پہنچنے کا سوال ہے وہاں انکو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، حال ہی میں ہمارے یہاں شیر پورہ اور شیرآباد کا جو لنک روڑ ہے اس پہ انہوں نیلے اتنا گھٹیا سامان استعمال کیا کہ وہاں سے لوگوں کا جانا بھی مشکل ہو رہا ہے، انہوں نے بڑے بڑےپتھروں کو روڑ پہ استعمال کیا بجائے چھوٹے پتھروں کے، انہوں نے رات کے وقت اس روڑ پہ ریت کے بجائ مٹی کا استعمال کیا، آجکل یہ وہاں پر اور کام کر رہے ہےجیسے کہ روڑ کے ایک طرف کہی سیمنٹ باجری کا کام وغیرہ اس میں میں منھے پوری دال کالی نظر آرہی ہے
Complaint comments  Add a CommentShareTweet

Post your Comment

    I want to submit Complaint Positive Review Neutral Comment
    code

    Contact Information

    Pattan, Jammukashmir
    India

    Add Company Information