Easypaisa — Credit card

تقریباً 6 دفعہ شکایت درج کرانے کے باوجود میرے مسئلے کا حل نہیں نکلا کریڈ کارڈ میرے پتے پر مجھے نہیں ملا جب بھی کال کرتا ہوں آپ کہتے ہیں آپ نے کارڈ ریسیو کر لیا شناختی کارڈ میرے پاس ہونے کے باوجود اور میرا کارڈ حاصل
کرنا آپ کا سسٹم سمجھ سے بالا تر ہے آپ کی طرف کریڈ کارڈ کی کال اور آپ نے میری فیس کاٹ لی لیکن مجھے کارڈ نہیں ملا آپ سوموار تک میرے اس مسئلے کو حل کریں یا میری فیس واپسی کریں ورنہ آپ کی کال ریکارڈنگ کو ثبوت کے طور قانون کاروائی کروں اور آپ کو ثابت کرنا پڑے مجھے کب کہاں اور کس جگہ کریڈ کارڈ وصول کیا گیا آپ کے ریکارڈ کے مطابق میں کارڈ وصول کر چکا ہوں آپ کے جواب کا انتظار رہے گا اپنی حلال کی کمائی کے 600 کے لئے جس حد پر جانا پڑا جاؤں گا
شکریہ محمد اسحاق
Was this information helpful?
No (0)
Yes (0)
EasyPaisa customer support has been notified about the posted complaint.
Complaint comments 

Post your Comment

    I want to submit Complaint Positive Review Neutral Comment
    code
    By clicking Submit you agree to our Terms of Use
    Submit
    EasyPaisa
    customer care contact
    Customer satisfaction rating Customer satisfaction rating is a complex algorithm that helps our users determine how good a company is at responding and resolving complaints by granting from 1 to 5 stars for each complaint and then ultimately combining them all for an overall score.
    Read more
    0%
    Complaints
    108
    Pending
    0
    Resolved
    0
    EasyPaisa Address
    102 Kshitij Blg, Near Paradise Cinema Mahim W, Mumbai, Maharashtra, India - 400016
    View all EasyPaisa contact information