Address: | Faroqa Abad p/o talwandi tahsil chunya district kasur |
سر میرا اکاونٹ بالاک ہو چکا ہےکافی دیر سے جب میں نے ہیلپ لائن پر کال کی تو پتا چلا آپ اکاونٹ بالاک ہو چکا ہے کسی فروڈ ٹرانزکشن کی وجہ سے جب کے مجھے اس کے بارے میں علم نہیں ہے تب میرے پاس موبائل ہی میسر نئ تھا جب میں نے اپنا اکاونٹ استعمال کرنے کی
کوشش کی تو نہیں اوپن ہوا لیکن مجھے میل ملی جس پر فروڈ ٹرانزکشن خس نے کی تھی اسکا نام اور نمبر شو ہوا ہے ۔
یہ میرا نمبر ہے([protected])
اس پر میرا اکاونٹ اوہن تھا
لیکن اب فروڈ نمبر ایکٹو ہے
یہ فروڈ نمبر ہے([protected])
اب یہ نمبر ایکٹو ہے
لہزا میری گزارش ہے اس مسلئے کو حل کیا جائے یہ فروڑ نمبر کو ختم کیا جائے اور میرا اپنا نمبر ایکٹو کیا جائے
فروڈ نمبر([protected])
نام(نعمان دزاق)
میرا اپنا نام(احسن ہاشمی)
میرا اپنا نمبر([protected])
اس کے علاوہ میرے پاس کوئی انفارمیشن نی ہےسر۔ Was this information helpful? |
Name on this account: xiushe E-commerce SMC private
Ya na loan app Ka zariya sy fraud KR rahy h continuously app Ka name h 567 speed loan app
In kuuto ny Mera Bhai sy ABI 11.11 min py 6 hazar mangwah hai kindly mjhx Mera amount recover krwa Dy total 9 hazar h