Address: | Faroqa Abad P/o talwandi tahsil chunya district kasur |
اسلام علیکم!
اکاونٹ نمبر([protected]) [احسن ہاشمی]
فروڈ نمبر([protected]نعمان رزاق)
سر دراصل میں نے کافی دیر سے اپنا اکاونٹ استعمال نیہں کیا اور جب میں نے استعمال میں لانے کی کوشش کی تو اکاونٹ اہوپن نئ ہوا جب ہیلپ لائن پر کال کی تو پتاچلا اکاونٹ بلاک ہو چکا ہے اور میرا اپنا اکاونٹ نمبر بھی مائگریٹ ہو چکا ہے لیکن جب میں نے انفارمیشن لی تو پتا چلا بنک سے بھی کہ میرا اکاونٹ کے ساتھ فروڈ ہوا ہے غلط ٹرانزکشن ہوئی ہیں جن کے بارے میں مجھے علم نئ کہ کس نے فروڈ ٹرانزکشن کی ہے جب یہ سب کچھ ہوا گب میرے پاس موبائل نئ تھا لیکن میں نے اکاونٹ پر اپنی میل ایڈ کی تھی اور جب میل اوپن کی تو مجھے فروڈ ٹرانزکشن کے میسج ملے اور جس آدمی نے پیسے رسیو کئے اس نمبر کو میں نئ جانتا لیکن سینڈر نام سر میرا اپنا شو ہو رہا ہے اس معمالے کے بارے میں مجھے کوئی علم نئ
لہزا میرے آپ سے گزارش ہے کہ میرا اکاونٹ میرے اپنے نمبر پر ایکٹو کیا جائے Was this information helpful? |
Post your Comment